2 اکتوبر 2013 - 20:30
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں پہلی بار

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں پہلی بار اسرائیل مردہ باد کے نعرے لکھے ہوئے دیکھے گئے ۔

ابنا: فلسطین کے اطلاع رسانی کے مرکز کی رپورٹ کی مطابق صہیونی ریاست کی پولس نے آج ایک بیان میں اعلان کیا کہ نامعلوم افراد کے ذریعے  یہود مردہ باد ، اسرائیل مردہ باد جیسے نعرے شہر تل ابیب میں سائن بورڈوں پر لکھے دیکھے گئے  جس کا ماضی میں کوئی ریکارڈ نہیں ملتا ۔

.....

/169